محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!!!
ضابطے محبت کے ! طے ہوئے تھے یوں جاناں . روٹھنا ، منانا پر ! چھوڑ کر نہیں جانا... . پھر یہ ہجر کیسا ہے ! پھر یہ کیسی دوری ہے ! . رابطہ نہ رکھو پر ! واسطہ ضروری ہے... __🖤🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain