Beautiful People Malik-Mohsan : تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے آتے... MORE▼جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسے وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے - 39 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Malik-Mohsan : تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔 زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا... MORE▼ہے تجھے ہم سے زیادہ - 39 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Malik-Mohsan : مزہ😉 ہی نہیں آتا صاحب جینے💯 میں❤️ جب تک آگ🔥 نہ لگے شریکوں کے سینے میں💯🔥 - 39 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Malik-Mohsan : ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ہو آنکھیں تم... 💕 سنو ایسا نہیں کرتے 'زمانہ بیچ... MORE▼کھائے گا' .. 💕 - 39 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT