Damadam.pk
Malik.Sami786's posts | Damadam

Malik.Sami786's posts:

Malik.Sami786
 

ڈوب کر سورج نے مجھے اور بھی تنہا کر دیا..!!💘
میرا سایہ بھی الگ ھو گیا میرے اپنوں کی طرح..!!💘
Malaik g

M  : Haripur (hazara) - 
Malik.Sami786
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کرتیری دھڑکن سنوں.

Malik.Sami786
 

ہمیں تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق ایجاد ہم نے کیا ہو

Malik.Sami786
 

نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ
*اے دل* ❤
وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں
🔥

Malik.Sami786
 

میرا بس چلے تو تیری ادائیں خرید لوں"
اپنے جینے کے واسطے تیری وفائیں خرید لوں"
کر سکے جو ہر وقت دیدار تیرا "
سب کچھ لٹا کے وہ نگاھیں خرید لوں,
Malik g💑

Malik.Sami786
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کرتیری دھڑکن سنوں.

Malik.Sami786
 

کوئی روح کا طلبگار ملے---------تو ہم بھی کریں محبت
@%@%@
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---------کوئی دل سے نہیں ملتا...............!💞

Malik.Sami786
 

تیری محبت کے پیاسے تھے تو ہاتھ پھیلا دیئے..
ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لئیے بھی دعا نہی کرتے...