وٹس ایپ : 2020 ( پرائیویسی کے ساتھ) ۔ ۔ ۔ جانو : آئی لو یو میری جان 🤭 مانو : لو یو ٹو جانو 🙈 جانو : جانو کل جو پرفیوم اور موبائل دیا ، کیسا لگا ؟ 🤔 مانو : جانو بہت اچھا، سو نائس آف یو میری جان 😀 جانو : تین بجنے والے ہیں بے بی گڈ نائٹ ، 🙈 تمہاری آج کی تصویر سامنے ہے۔ 😌 مانو : گڈ نائٹ سویٹ ہارٹ ، کل بات کرتے ہیں۔ ♥️ جانو : 😘....Ummmmmahh 😋 مانو : 😘,...Chummmma 😝 وٹس ایپ :2021 ( بغیر پرائیویسی) جانو : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّٰه وَبَرَكاتُهُ 😀 مانو : وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اللَّٰه وَبَرَكاتُهُ 🤭 جانو : آپ کی کھانسی کا اب کیا حال ہے ، 🙈 ادرک کا قہوہ لیں۔ 😁 مانو : الحمد اللَّٰه جی اب بہتر ہے۔ 😂 جانو : ماشاء اللَّٰه ، ماشاء اللَّٰه 🤣 مانو : جزاک اللَّٰه خیراً کثیرا 😀 جانو