I don't think some people understand that
Sitting in your own house in peace, eating snacks & minding your your business is priceless!! 😕😞
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
Koii hai kiya...????
مجھے ڈر ہے 😂
اگر لاک ڈان لمبا چلا تو
اتوار اپنی عزت کھو دے گا😜
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
Need likes
ماں باپ ایک میڈیکل سٹور ہوتے ہیں
جہاں ہمارے ہر دکھ درد کی دوا ملتی ہے