Zindagi Se Koi ShiKwa ShiKayaT???


ہم روتے رہے رات بھر فیصلہ نہ کر سکے
کہ تم یاد آرہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں 🥀
💔🥲
آہ کو چاہیے ایک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کروگے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
ہمیشہ اس کی پسند رھنا مشکل ہے
💯💯💯💯💯
ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤
"""کوئی خاص نہیں ہوتا
یہ صرف دیکھنےوالےکی آنکھ طے کرتی ہے
بہت عام سادہ سےچہرےراج کرتے ہیں دلوں پر
بہت خاص خوبصورت سےچہرےدھتکارےجارہےہوتےہیں💝
کبھی کبھی کچھ بھی نہی بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پہ چہرہ رکھ کر ہم پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں اور شاید یہی
بے بسی کی آخری حد ہے..!"🙂💔
قدرت همیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور هوتی هے کہ اگر ساری دنیا بھی آپ سے نفرت کرنے لگ جائے تو کوئی نہ کوئی آپ پر جان چھڑکنے والا ضرور هوتا هے💖
اچھا تو تم ہو جو __ مجھے چاہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ اور سوچو _ __ یہ کیا چاہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا کہا ہو گئی ہے _ تمہیں بھی محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں یار بہاروں میں _ خزاں چاہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💕💕💕💕💕💕💕💕💕
جیسے گُلاب خُوشبو کو چُپکے سے مُوند لے
ویسے ہی کُچھ مراسِم ہیں دِلرُبا کے ساتھ
کھڑکی خدا کی نعمت ہے میرے مکان میں
وہ بھی نظر میں رہتے ہیں تازہ ہوا کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*سکون حلال میں ہے۔ حرام دُنیا کے ساتھ آخرت بھی تباہ کر دیتا ہے۔ حلال اپنائیے۔ حرام چھوڑ دیجیئے۔ پھر چاہے رِزق ہو یا رشتہ*🥀
سوچنے والوں کی دُنیا ،
دُنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے..😌❤
یاد رکھیں!
جو آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ مرتے دم تک آپ کو غلط ہی سمجھیں گے۔ کیونکہ "آپریشن" نظر کا ہو سکتا ہے______"نظریے" کا نہیں۔🔥💯
❤❤اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں🥀🥀
🖤🖤🖤
زہر دے دو لیکن کِسی کو جُھوٹی اُمید نہ دو🍃🔥
بھاگتے لمحوں کو انسان قید نہیں کر سکتا🥀
اور بیتے لمحوں کو واپس لا نہیں سکتا ✨🌺🙂🥀
لوگ دل سے اور وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے💔
بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊
تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain