ہمارے بعد پرندے بہت بھائیں گے تم کو
ہمارے بعد مزاروں سے پیار ہوگا تمہیں..
مُجھے اُس کی آواز سُنائی دی تو اندازہ ہُوا کہ؛ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں۔ اسکی آواز آکسیجن جیسی ہے، جسے سنتا ہوں تو سانسوں میں زندگی رقص کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ دل دھڑکتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔۔۔!!!
😍❤
🌹🌹🌹🌹
لا اِدھر، آگ لگاوں تیری ڈگریوں کو
ایک میرا دل جو تجھ سے پڑھا نا گیا🖤🥀
گلہ بنتا هی نہیں تیری بے رخی کا 😔
دل هی تو هے بھر گیا هو گا💔
اُنکے لہجے کی نرمی میں کُھونے لگے
اُنہوں نے پاگل کہا اور ہم ہونے لگے💞
دیکھ مت چھیڑ چھلک جائے نہ پیمانہ صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔۔!!
محسوس کر مجھے تو
خود میں کہیں پہ ....💕 💕
ہے تیری ڈھڑکن جہاں ,
میں ہوں وہیں پہ 💕💕💜
چلو اب درد چھپانے کا ہنر سیکھ لیتے ہیں
یہ آنسوں جذب کرنے کا طریقہ سیکھ لیتے ہیں
نہیں معلوم کس لمحے ہمارا وصل لکھا ہے
چلو اب ہجر کا موسم بتانا سیکھ لیتے ہیں
اس قدر تلخ ہوں کہ روٹھا رہتا ہے سارا جہاں
اب خود سے روٹھ جانے کا ہنر ہم سیکھ لیتے ہیں
✍️

ہر اک شب میری تازہ عذاب میں گزری
تمھارے بعد تمھارے ہی خواب میں گزری
میں اک پھول ہوں وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا
تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
آنکھیں دو ہیں مگر" ایک " آتا ہے نظر
آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے ، یہ توحیدِ دلبرانہ💔
کوئی نہیں آئے گا میری زندگی میں تیرے سوا
اک موت ہی ہے جس کا ___ہم وعدہ
نہیں کرتے🖤🖤
🌸🥀
حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا🔥
وہ شخص میرا ہے___ یا پھر خُدا کا😍❤🥀

مجھے کبھی بھی ______
یہ خوش فہمی نہیں ہوئی کہ
کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا
کیوں کہ میں جانتا ہوں ___
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بدتر سے بہتر ___
تو کبھی بہتر سے بہترین
مجھے خاص بن کر رہنے کا کبھی دل نہیں ہوا
جانتے ہو کیوں ؟
کیوں کے خاص کے بعد خاک ملتی ہے
جب اللّه سے عشق ہوجائے نہ
تب زندگی جنّت بن جاتی ہے 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain