لگا کر عشق کی بولی۔۔۔سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
ارے محبت مار ڈالے گی ابھی تو تم پھول جیسے ہو"
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا..
ّاِدھر نہیں لگتا تو اُدھر لگا لیتے ہیں..!!
🍁
ہم اپنی سوچ کے مطابق لکھتے ہیں، لوگ اپنی سوچ کے مطابق پڑھتے ہیں
پڑھنے والا کبھی نہیں سمجھ سکتا لکھنے والے کا مسئلہ کیا تھا🔥💯🖤
💗💗
✍🏻...,, کتنا عجیب ہے نہ،،
کچھ لوگ قسمیں کھاکر بھی
بھروسہ توڑ دیتے ہیں.....!!😔💔😥
لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂💔
مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے." 🖤
تمہـیں کبھی پورا لکـھوں، کبھی ادھـورا لکھـوں
مـیں راتوں میں بیـٹھ کر تمہـیں سَـوِیرَا لکـھوں
میـں جب بھی لکـھوں بس اتنا لکھوں.
مجـھے ”تیـرا“ اور تجھـے ”میرا“ لکھـوں
پاس آؤ اک التجا سن لو"💕
"پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو"
"اک تمہی کو خدا سے مانگا ہے"💕
"جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو"
"ابتدا عشق کی ہوئی تم سے"💕
"تم ہو چاہت کی انتہا سن لو"
🤩🌹🤩
اے عشق بس کر مجھ پر اور بوجھ نہ ڈال
پہلے ہی میرا دل _____ دل کا مریض ہے
صرف_مجھ_سے_ہی_کرنا
سارے_کا_سارا ♥🥰♥
یہ_جو__پیار__ہے_تمہارا
یہ_حق_ہے_ہمارا♥🥰
کچھ بھی کہہ نہیں سکتا تیرا درد جو ٹھہرا🥀
آہ بھرنے سے بھی قاصر ہوں، مرد جو ٹھہرا🔥
میں نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ھوۓ ھو
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے؟
میں نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا جلن کے مارے مررہا ہے..!!
❤❤
زندگی میں کچھ لوگوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا
❤S+S❤
کیونکہ جینے کے وجہ وہی ہوتے ہیں
کبھی فرض تھے ہم کسی پر ،،،۔ پھر رفتہ رفتہ قضا ھو گئے ۔۔۔۔🖤✨
آپکا دل بہت قیمتی ہے ۔ کوشش کریں
اس میں وہی رہے جو رہنے کے قابل ہے 💜
کالا رنگ پسند ہے مجھ
پر کالے دل کے لوگ نہیں...!!!🔥
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے — کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں آنسوں اتر آئیں تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے
۔❤️
خنجر سے کی گئی مِرے پہلو میں گدگدی
یعنی رُلا رُلا کـے ھنسـایا گـیا مُجھـے
ٹوٹ کر مُسکرا دینا😅
صبر کی آخری سیڑھی ہوتی ہے😥
❤ اللہ نے عورت کو مرد کی پیشانی سے
نہیں بنایا کہ وہ مرد پر حکومت کرے ،
نہ ہی اسکے پاوں سے کہ وہ اس کی
غلامی کرے، بلکہ اس کی پسلی سے
بنایا تاکہ وہ اس کے دل کے قریب رہے... ❤️
اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain