آج زونگ Zong والوں نے مجھ سے پانچ بار سوری کی. میں نے نیٹ پیکج کے لیے پانچ دفعہ کوڈ ملایا. پیکج نہیں لگا. بیلنس ایک روپے💸سے کچھ کم تھا. انہوں نے ہر بار سوری کی. سنیے تو پورے پانچ بار😳!!!! لیکن میں نے ابھی تک انہیں معاف نہیں کیا. 😏😏 نہ نہ معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😠😠 😁🙈🔥 #Malik@007