Damadam.pk
MalikSarim7654's posts | Damadam

MalikSarim7654's posts:

MalikSarim7654
 

- کتنا اچھا ہو کہ میں آنکھیں بند کر کے تمہیں سوچوں اور تم میرے سامنے آ کے
میرا ہاتھ پکڑ کر کہو آو چلیں یہاں سے دور ایسی جگہ جہاں محبت ہو سکون ہو
میں ہوں اور تم ہو ❤️

MalikSarim7654
 

اے روح کو مطلوب شخص!!
میں تجھے کیسے کہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
اور بے تحاشہ ہے...❤️
...😘❤️🌺🌹

MalikSarim7654
 

مُجھے حکم ہوا کُچھ اور
مانگ اِس کے سوا __!
میں دستِ طلب سے اُٹھ گیا
مُجھے طلب نہیں کسی اور کی __!
..😘❤️🌺🌹

MalikSarim7654
 

نجانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں
خـدا امـان میں رکھـے حسین لـوگـوں کـو♥️
..😘❤️🌺🌹

MalikSarim7654
 

یہاں پہ کسی کو حسب آرزو کچھ نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
....🙂❤️🌹

MalikSarim7654
 

جمالِ یار کو دیکھا تو جانا
عطا کرنے میں رَب کتنا سخی ہے
..😘♥️🌺🌹

MalikSarim7654
 

میں ہر کسی کے لئے خود کو اچھا ثابت نہیں کرتا
میں ان کے لئے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں!
...🙂♥️🌹

MalikSarim7654
 

According to my thinking
بہترین مرد وہ ھے
جو خود سے وابستہ کسی عورت
کی بات غیر مردوں
میں نہ کرے❤️❤️
....🙂

MalikSarim7654
 

Sub setting main lgay hway hain ab main innocent sa insan Kya krn

MalikSarim7654
 

Bakwas hai sub kch

MalikSarim7654
 

ذندگی کو تنہا_________ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں___________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے________ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت___________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد______تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو 💞

MalikSarim7654
 

Bakwas ho gya hai yeh sub

MalikSarim7654
 

Mazaq krna hai tu aur tariqay say krein Pyar mazaq ni hai

MalikSarim7654
 

دشمنی کی توکیاپوچھے
دوستی کا بھروسہ نہیں
آ پ مجھ سے بھی پردہ کریں
یہاں کس کا بھروسہ نہیں ہے

MalikSarim7654
 

Kch khawabon ki haqedat bohat talakh hti hai Jo hamari bardasht say baher hti hai

MalikSarim7654
 

تیری کمی کو کسی شور میں بھریں گے ہم
اداس گاڑی میں اب تیز گانے رکھیں گے

MalikSarim7654
 

تیری کمی کو کسی شور میں بھریں گے ہم
اداس گاڑی میں اب تیز گانے رکھیں گے

MalikSarim7654
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...

MalikSarim7654
 

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں 💕
لوگ لمحوں میں چھوڑ دیتے ہیں❤️❤️

MalikSarim7654
 

Assalam o alikum kaisay ho dosto