MalikWrittes's posts | Damadam
MalikWrittes's posts:
اپنی تصویر اچھی آے تو لوگ فوری اپلوڈ کرتے ہیں ساتھ والا چاہے عارف لوہار کے چمٹے جیسا لگ رہا ہو 😂😎
fb.com/MalikWrittes
پاکستان کے ہر محلے میں ایک ایسا بابا ضرور ہوتا ہے جس کے متعلق خواتین کی رائے ہوتی ہے
" نی اے بابا پورا حرامداہ ای ".
😂😂😂😂
fb.com/MalikWrittes
کافی لمبا عرصہ ہو گیا روے ہوے یقین مانو اب زارا سی کوی جزباتی بات کر دے آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں 😁
fb.com/MalikWrittes
اے شمع، سیکھ ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط
💔
#کمبخــت، اک رات میں ســـاری پگھـــل گئی..
fb.com/MalikWrittes
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو لوگو
پھر گلستان میں کسی کلی سے محبت کرنا، ❤🌹
Poetry By Malik Writtes
fb.com/MalikWrittes
وہ نا مجھے بھول ہی گیا ہو گا۔۔
بھلا اتنی مدت کوئ کیسے خفا رہ سکتا ہے
Poetry By Malik Writtes
fb.com/MalikWrittes
*یہ رونا دھونا کس بات کا ؟*
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ؟
Poetry By Malik Writtes
fb.com/MalikWrittes
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے..😓
اس نے پھر بھی کہا کہ ____ جانا ہے..😑
#💗✌
Poetry By Malik Writtes
fb.com/MalikWrittes
دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯
fb.com/MalikWrittes
#MalikWrites✏ #SadPoetry #Poetry #Urdu