شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت
بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت🥀
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تمھیں ہم نے یاد کیا
Hi pamano
تنہائی دردناک تو ہوتی ہے مگر ان تمام لوگوں سے بہت اچھی ہے جو آپ کو صرف اپنی فرصتوں میں یاد کرتے ہیں.
~مَحمود دَرويش
🖤
میں اس خیال پر قابو نہیں پا سکتا کہ ایسے لوگ ہیں جنہوں نے صرف مجھ سے اچھا دیکھا اور آخر میں مجھے تکلیف دی۔
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
دانش نقوی
😭💔ﺯما ټوټى ټوټي ﺯړګيه
چى ماﺯيګر شى په جارو دى ټولوومه
شبِ سیاہ ہتھیلی پہ اک چراغ لیے
اتر رہی ہے تری یاد کا سراغ لیے
کسی کو ہم نے ستارے دیے تھے تحفے میں
کسی سے ہم نے نشانی میں صرف داغ لیے
برارؔ شاہ
You cannot hurt my feelings I live in pushtun household
بارش شروع🌧☔
مسجد اللّٰہ کا گھر ہے
جو بھی مسجد کی بے حرمتی کرتا ہے اللّٰہ 😓😭تعالیٰ اسکو تبا و برباد کریں گے۔
PTI
کا جنون
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
رمضان المبارک کی امد مرحبا
میری افطاری کی بکنگ سٹارٹ ہوگئی ہیں جس جس نے بکنگ کروانی ہو دو دن پہلے بتا دہے ۔۔۔😎😉😎
Iftari time pa Dua ke me yad satai
که لوبه ده غېرت او ده وفا وا مونږه اوکړه
قصى به غرضېان کړى ده ګټلو ده بايللو
😭💔 Mood Off
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی❤🔥💯🌹
🥰 🥀💕 🥀💕🥰
چې پېدا دى کړم پښتون ربه ستا مهربانې
پېښور کښى ملنګى او په کلى کښى خانى😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain