Damadam.pk
Malik_AB_Khan's posts | Damadam

Malik_AB_Khan's posts:

Malik_AB_Khan
 

میرے معیار کا تقاضہ یہ بھی ہے
میرا ہمسفر پانچ وقت کے نمازی ہوں

Aatshi ishq aiseee k bacha kuch bhi nahi💔❣
M  : Aatshi ishq aiseee k bacha kuch bhi nahi💔❣ - 
Malik_AB_Khan
 

لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جاۓ
😂😂😁😄

Malik_AB_Khan
 

Assalamo alaikom

Malik_AB_Khan
 

🇵🇰🇵🇰❤️❤️💪🏻✍🏻
میں پٹھان ہوں مجھے پنجابیوں سے محبت ہے،
بلوچوں پر فخر ہے، سندھیوں سے عقیدت ہے، کشمیر سے دل کا رشتہ اور پاکستان کے دشمنوں سے سخت نفرت ہے۔
آپ بتائیں آپ کون ہیں!!

شېن خالې koko ❤❤❤😘😘
M  : شېن خالې koko ❤❤❤😘😘 - 
Malik_AB_Khan
 

میں وہاں جا کر بھی مانگ لوں تم کو___!!! 💞💞
صاحب
کوئی تو یہ بتا دے کہ قسمت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں____!!!!! ❤❤❤💞
.

Malik_AB_Khan
 

کراچی جہاز کے حادثے میں جتنے لوگ شھید ہوے اللہ ان سب کو جنت میں اعلی مقام نصیب کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل دے😭😭😭😢😓

Malik_AB_Khan
 

salamuna malgaro roji mo sanga rawani dee Aw da Roji Mazigar

Malik_AB_Khan
 

plz join my Mehfil

Ertugral Ghazi
M  : Ertugral Ghazi - 
Malik_AB_Khan
 

آپ کو کون "تم" پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی "آپ" ؟
جون ایلیاء

Malik_AB_Khan
 

دعا میں یاد رکھنا پلیز

عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں؛؛ نیتوں کی پابند ہوتی ہے نیتوں میں کھوٹ ہوں تو برسوں کی ریاضت بےکار جاتی ہے👆👍❤💗💓
M  : عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں؛؛ نیتوں کی پابند ہوتی ہے نیتوں میں کھوٹ ہوں تو - 
Malik_AB_Khan
 

پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂

Malik_AB_Khan
 

بریکنگ نیوز
حکومت نے سونا فری کر دیا
صبح سونا، رات سونا، دوپہر سونا ،
جب دل کرے سونا۔۔😀

Malik_AB_Khan
 

چھوڑ جائیں گے یہ دنیا دانش کی طرح
روتی رہ جاو گی تم بھی مہوش کی طرح۔۔۔!

Allah o Akbar
M  : Allah o Akbar - 
Malik_AB_Khan
 

Assalamo alaikom How are u all

Malik_AB_Khan
 

عورت کو گندا صرف وہی کہتے ہیں جو عورت سے گندے تعلقات قائم کرتے ہیں، حقیقت میں عورت بہت ہی مقدس ہے ہر رشتے میں!!