اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤❤
❤❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں.
تیرے بارے میں رات بہت رات گئے تک سوچا۔۔۔
اور پھر نیند کی دو گولیاں کھا لی میں نے
ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں
میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں
تتلیاں اُڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں
تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے اُن کو
سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں
ایک لمحے کو اگر تیرا تبسم دیکھیں
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
ہم اگر وجد میں آئیں تو زمانے کو
کبھی غزلیں تو کبھی خواب سنانے لگ جائیں
درد نے سیکھ لیا اپنی حدوں میں رہنا
خواہش ِ وصل مناجات نہ ہونے پائی
کون سے وہم کے پردے تھے دلوں میں حائل
کیوں تری ذات مری ذات نہ ہونے پائی
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔❤💛💚💙💜
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو جانان___
میں شاعری نہیں تمہارے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں __
"تیرے عشق کا سرور تها جو خود کو برباد کر دیا....
"ورنہ کچھ لوگ تو آج بھی میرے دیوانے ہیں ❤❣
لذتِ غم بڑھا دیجئے،آپ پھر مسکرا دیجئے 🔥
میرا "دامن" بہت صاف ہے، کوئی تہمت لگا دیجئے..💔
حسرتوں کا ہو گیا ھے اس قدر دل میں ہجوم ۔۔۔۔۔۔❣
سانس رستہ ڈھونڈھتی ھے آنے جانے کے لیے۔۔۔۔۔❣
یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain