Damadam.pk
Malik_ShaYaN's posts | Damadam

Malik_ShaYaN's posts:

Malik_ShaYaN
 

ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں💔

ALLAH reham kary🙏🙏
M  : ALLAH reham kary🙏🙏 - 
Funny joke
M  : Mast plan h😂😂 - 
Malik_ShaYaN
 

________
وہ پھول لے کر آئے گی 🌹🌚
ہائے ! وہ ڈھونڈے گی قبر میری 🖤🥀

Malik_ShaYaN
 

وہ تو اس بات پہ بھی خوش نہیں ہوتی کہ میں آنسو بہا کہ اللہ سے اسکو مانگتا ہوں🥀💔

Malik_ShaYaN
 

جمعہ پڑھنے گیا تو #جوتی_چوری ہوگئی 😠
لگتا ہے جس کی #تھی وہ لے گیا😂😂

Malik_ShaYaN
 

یک #پاگل ہر وقت کہتا تھا🙄
غلیل بناؤں گا #چڑیا ماروں گا
غلیل #بناؤں گا چڑیاں ماروں گا
۔۔۔۔۔
ایک دن اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے
ڈاکٹر (علاج کے بعد)
بتاؤ اب کیا کرو گے
پاگل: شادی کروں گا کاروبار کرونگا
ڈاکٹر: شاباش پھر۔۔؟؟؟
پھر بچے ہونگے ان کو بڑے سکول میں داخل کرواؤں گا
ڈاکٹر: پھر۔۔؟؟
پاگل: ان کی سالگرہ مناؤں گا لوگ گفٹ میں شرٹس اور نیکر دیں گے
ڈاکٹر: واہ جی واہ پھر ۔۔؟؟
پاگل: ان کی نیکرز سے ایلسٹک نکالوں گا
غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا😒😒😒😁😁

No one knows how much i cried that night🖤
M  : No one knows how much i cried that night🖤 - 
Malik_ShaYaN
 

” مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو
دوسروں سے بانٹنے میں 🔥 🥀

پھر رویا جائے گا، بچھڑے لوگوں پر...!!!🌚
پھر وہی ____عید آنے والی ہے...!!!🌚
M  : پھر رویا جائے گا، بچھڑے لوگوں پر...!!!🌚 پھر وہی ____عید آنے والی ہے...!!!🌚 - 
Malik_ShaYaN
 

مجبوریاں نہیں ہوتی
بس پیچھے بےوفائی بھونک رہی ہوتی ہے 💔🥀🔥

Malik_ShaYaN
 

جب میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی بہت ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں☺️🥀

Tell me😐
M  : Tell me😐 - 
Malik_ShaYaN
 

میری محبت_ کا امتحان نہ لو💔💔
مجھے جینے دو میری_جان نہ لو🙏🙏

میں تو اُف تک نہیں کرونگا لیکن ،🙏🙃
میری ماں کی بدعائیں نہ لگ جائیں تمہیں ، 💔
M  : میں تو اُف تک نہیں کرونگا لیکن ،🙏🙃 میری ماں کی بدعائیں نہ لگ جائیں تمہیں ، - 
Malik_ShaYaN
 

"_میں خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل🙂✨
میں اب زمین والوں پر بهروسہ نہیں کرتا_"🔥💔

Malik_ShaYaN
 

تیرے لۓ مر تو سکتا ہوں🥀
پر اپنی امی کی زندگی ہوں میں😊🖤

Malik_ShaYaN
 

سلامت رهے غرور اپکا!
هم تو یوں بهی فقیر ٹهرے!

Malik_ShaYaN
 

چھپا رکھا ہے میں نے اپنا حال امی جان سے 💔🔥
ورنا ماں کی بدعا تمہاری نسلیں تک بگاڑ سکتی ہے :';) 🔥

آپ کے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کرنے اور آنسو بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا
خدارا اپنی قدر کریں🙂❤🙏
M  : آپ کے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کرنے اور آنسو بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا  -