نیکی اس لیے نہ کریں کہ دوسرے اس کے لائق ہیں یا نہیں۔۔
بلکہ اس لئے کریں کہ آپ خود ایک خوبصورت دل کے مالک ہیں۔۔✨
السلام وعلیکم 🥀
صبح بخیر 🌞
رنگ نسل تو ہم انسان دیکھتے ہیں ۔۔۔
ہمارا رب تو نیت اور تقویٰ دیکھتا ہے ❤️💯
رحم سے بڑھ کر کوئی صدقہ نہیں، یہ وہ دولت ہے
جو خرچ کرنے سے بڑھتی ہے
کوئی تو معجزہ ہے جو ہونا اب بھی باقی ہے ورنہ اللّٰه تمہارا یہ دل اب تک موڑ چکا ہوتا۔ ❤️
آمین کہنے سے دعا قبول ہوتے ایک لمحہ لگتا ہے🤲 یا اللہ اس سال عمرہ کی سعادت قبول فرما
ماں باپ کے بغیر زندگی ادھوری ھے🥺
یا اللہ ہر کسی کے ماں باپ کو سلامت رکھنا
..آمین🖤♥️
کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتے ہیں جیسے :
اللہ ہے ناں
اللہ دیکھ رہا ہے
اللہ مالک ہے
اللہ سنبھال لے گا
اللہ تنہا نہیں چھوڑے گا
اللہ عزتیں رکھے گا
اللہ کرم کرے گا
اللہ برکتیں اور رحمتیں دے گا
اللہ خوشیاں دے گا
اللہ ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے
اللہ راضی ہے
اللہ سب کا ہے
الحمد للّٰــــــہ رب العـــــٙـــالمـــِـــــین ❤️🙏😇🥺🙂
*اے مسلمانو !!!*
*نماز چھوڑ دینا بہت خطرناک ہے۔*
*یہ ایمان کو کمزور کر دیتا ہے۔*
*ہمیں چاہیے کہ ہم نماز وقت پر پڑھیں، دل سے پڑھیں، اور دوسروں کو بھی نماز قائم کرنے کی تاکید کریں۔*
*اگر کبھی ہم بھول جائیں یا سستی کریں، تو فوراً توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ کر دوبارہ نماز کی پابندی شروع کریں۔*
*اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ نماز کا پابند مسلمان بنائے۔*
*آمین یا رب العالمین۔*🥺❤️
جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ 💯🫀✨
*ہر انسان اپنے لیے آسانیاں چاہتا ہے۔واحد ماں اور باپ ایسے ہیں جو خود مشقتیں اُٹھا کر اپنی اولاد کے لیے آسانیاں چاہتے ہیں۔💖❤️🩹*👨👩👧👪
*چیزوں کی قدر ملنے سے پہلے ہوتی ہے اور انسان کی قدر کھو جانے کے بعد۔" 🤍🌷*
السلام علیکم
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے
ایمان کی سلامتی ، عزت اور صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے.
آمین الہی آمین 🤲🤲🤲
جو شخص صبر اور شکر کو اپنا لے، اللہ اُس کے دل کو سکون اور زندگی کو آسانی عطا فرما دیتا ہے۔
جن کی مائیں اپنی اولاد کی بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں
اےدلوں کو سکون دینے والے رب ان کو روزگار عطا فرما.
آمین🤲🤲🤲
ٹوٹے ہوئے دل تو اللّٰہ سنبھال لیگا دِل توڑنے والے کہا جائے گے 👀❤️🩹
دو چہرے انسان کبھی نہیں بھولتا ،
ایک مشکل میں ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑنے والا ۔
جب اللھ کی رضا ہوگی تب ہر چیز عطا ہو گی 🤲in Shah Allah ❤❤❤
خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ میرے اور آپ سب
❣️کے غم بھی چلے جائی__🤲💕
( آمین ثم آمین ) 🤲🤲🤲
قسمت میرے رب نے لکھی ہے تو افسوس کیسا ؟؟؟؟
جو بھی ہوگا بہترین ہوگا۔۔۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔۔
💯💫✒️ــــــــ
اگر ہزار منافق مل کر بھی آپ کی جڑیں کاٹ لیں جب تک آپ کا اللّٰہ آپ کے ساتھ ہے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
🥀💯🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain