Damadam.pk
Malikirfan44's posts | Damadam

Malikirfan44's posts:

Malikirfan44
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈🐶🐶🐶🐶🐶🐶

Malikirfan44
 

💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚

Malikirfan44
 

*💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀☺☺☺☺☺☺☺☺

Malikirfan44
 

💚💚💚💚💚💚
*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*
💚💚💚💚💚💚❤❤❤❤☺☺☺☺☺🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Malikirfan44
 

*💫مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Malikirfan44
 

💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Malikirfan44
 

*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Malikirfan44
 

💫 *الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Malikirfan44
 

💫 *مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀☺☺☺☺❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹

Malikirfan44
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣🤣🤣🤣🤣🤣😱😱😱😱😱😱😱🐒🐒🐒🐒🐒🐒🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊

Malikirfan44
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

بابا جی سے پوچھا انسان نا اُمید کب ہوتا ہے😥
بابا جی نے کہا ۔کہ جب انسان شدید سنگل ہو اور پھپھو کی بیٹی بھی بھاٸ بول دے 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈🙈🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊

Malikirfan44
 

استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀🐒🐒🐒🐒🐒🐒😱😱😱😱😱🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Malikirfan44
 

اچھی بھلی دودھ پلائی کی رسم چل رہی تھی🤫
اچانک گھر والوں نے ٹھنڈا پانی مار کر جگا دیا🙁🤣😅❤🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

🤣🤣فری فیسبک والے باز آجاو
کل کسی نے میت والی پوسٹ پہ لکھ دیا ماشاللہ 😜😜😜🤣🤣🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

دو عورتیں درخت کے نیچے بیٹھی تھیں اچانک آم گرا
پہلی عورت جنوری میں آم کیسے گرا؟
دوسری عورت: پک گیا تمہاری باتیں سن سن کر
😂😁😀😊😄😅😆😇🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒🐒

Malikirfan44
 

*اقبال تیرے کچھ "شاہین" واٹس اپ پر لڑکی بنے ہوئے ہیں 🙄*
*اور دکھ اس بات کا ھے😕*
*کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے 😂🤣😂🤣*