👈منزل ان کو ملتی هے جن کےسپنوں میں جان ھوتی هے
👈پروں سے کچھ نہیں هوتا حوصلوں سے اُڑان ھوتی ھے
💓 #ہر_شخص_کو_محترم_سمجھا ❣️
🔥
💓#کسی_کے_دل_میں_کیا_خدا_جانے❣️
ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو رب اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے"- 💔🥀
✌🥀
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے __"💯
دُعا سے خدا بھی مل جاتا ہے یہ محبت کیا چیز ہے 🔥♥️
-♥
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتیں ہیں
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئ
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے.....جناب♥
لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا ....کرتے
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥🍃
تم میری سوچ ہو صاحب
تمہیں کوئی اور سوچے بھی کیوں 🔥
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
*اے خدا گروپ کے تمام کنواروں کی شادی کرادو*
*مجھ سے ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی*
👈منزل ان کو ملتی هے جن کےسپنوں میں جان ھوتی هے
👈پروں سے کچھ نہیں هوتا حوصلوں سے اُڑان ھوتی ھے
سنو مغرور ہم بھی غضب کے ہیں لیکن
تیرے غرور کا بس زرا احترام کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain