تعلق بنا لینا کمال نہیں، نبھا جانا کمال ہے۔ ہر تعلق میں مسائل ہوتے ہیں۔ ان مسائل کے حل کے لیے، مل بیٹھ کر فیصلہ کیجیے۔ تعلق توڑ دینا حماقت، جبکہ اسکا رخ موڑ دینا عقلمندی ہے۔
تعلقات میں مسائل کا پیش آنا تعلقات کی طاقت کا امتحان ہوتا ہے، کیوں کہ مسائل آنے کے بعد یا تو تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہوجاتے ہیں یا پھر ٹوٹ جاتے ہیں
🙂
"تمہارے ربّ نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔ اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے۔ اور عنقریب تمہارا ربّ تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاوٴ گے۔"
-سورہ والضحیٰ❤️🙂
مجھے رشتوں پر میری انا مقدم ہے،، میں اپنی انا کا بھرم رکھتے ہوئے،، اپنے سب سے پسندیدہ شخص سے صرف بات کا آغاز کر سکتا ہوں!!!
اگر وہ گفتگو میں واضح دلچسپی نہ رکھتا ہو،، تو میں اپنی انا کو لئے اپنے راستے چل دیتا ہوں✨🙂🔥
مشہور یونانی فلاسفر سقراط کی بیوی بہت ہی بدخو اور بدزبان تھی ایک مرتبہ اسکے دوستوں نے اس سے ہمدردی کرتے ہوئے پوچھا کہ تم ایسی عورت کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے ، اس پر سقراط نے جواب دیا کہ اس کی بدتہذیبی اور بدزبانی سے میں صبر اور برداشت سیکھتا ہوں۔😊
" ایسے شخص کو کبھی صفائی نہ دیں جو وجہ اور تفصیل پُوچھے بغیر آپ کی تذلیل شروع کر دے ، ایسے لوگ مُستقل خاموشی کے حقدار ہوتے ہیں 🙌🏻🔥
Alhamdulillah Got 3.34 GPA In 3rd Semester (B.S Political Science ) 😉😍😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain