Jab Tumhari Mushkilat Had se Barhnay lagay, , To Samajh Lo K ALLAH Tumhy Koi Buland Mukam Deny wala hai.
دوزخ کو ہر طریقے کا گنہگار گار چاہیے🙂
لیکن جنت کو صرف محمدؐ کا وفادار چاہیے❣
ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے
ماں کے بنا تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا
ہیپی مدرز ڈے
#Malik ☺☺☺
مُرشد نے کہا اُسے چھوڑ دو 😔😔
میں نے مُرشد ہی چھوڑ دیا 💔💔
گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤
ننگے جسم کو ڈھانپنے کےلیے کوئی بھی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کےلیے لوگ اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں
کڑوا سچ💔۔😢
جو والد کی قدر کرتا ھے وہ کبھی غریب نہیں ھوتا اور جو ماں کی قدر کرتا ھے وہ کبھی بدنصیب نہیں ھوتا💕
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
(#Malik)🎭