گُلاب رُت میں...!!
اُداس آنکھوں سے...!!
ہَنسنے والی حَسین لڑکی...!!
میں جانتا ہُوں...!!
مُحبتوں کا جو ذِکر چِھڑا تو...!!
رو پڑے گی...🙂🖤
یہ بھی تو مُمکِن ہے ناں...!!
تاریخ میں لِکھی گئی تمام کِتابیں جُھوٹ ہوں...!!
فَقَط ایک دھوکہ ہو...!!
محل میں بیٹھی مغرور شہزادی...!!
رات کی تاریکی میں کنیز بن جاتی ہو...!!
جِس تاج محل کے قِصے سُن رکھے ہوں...!!
وہ تاریخ میں مُمتاز کے لیے بنا ہی نہ ہو...!!
مُمکِن ہے ناں جِن کو غَداری کے نام پر پَھانسی پر چڑھایا ہو...!!
جُرم اُن کا فَقَط بادشاہ کی بیٹی سے مُحبت ہو...🙂🖤
#محترم 🥀
مرد مر جاتا ہے۔
مگر عورت کو دھوکہ نہیں دیتا.. 🙂
ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے ...🖤
"اس کے گلی سے ہو کر گزرے گا جنازہ میرا"😔☹️
"یہ لالچ دے کر فرشتوں نے میری جان نکال لی" 😣💔
❤️🩹🥀Itz_zillu ✨🌍
*جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے اے سارے ایتھے نے تے پھر بوتل لینے کون گیا ہے 🙄🙄🙄🔪🔪
آری ملے گی صاحب ؟؟
رات کاٹنی ہے 😌🥺
Fsd
Mhb Category Power Do 🍕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain