Damadam.pk
Mama_Ka_Laadla's posts | Damadam

Mama_Ka_Laadla's posts:

Mama_Ka_Laadla
 

اگر آپ کو میری کوئی حرکت بری لگے 🙈
تو....!
مجھے ضرور بتائیں ☺🥺
تاکہ میں دوبارہ کرتے ہوئے زیادہ سکون محسوس کر 🙄سکوں۔ 😂

Mama_Ka_Laadla
 

میرا ہاتھ پنکھے میں آ گیا ہے😭🥲🥲
وہ تو شکر ہے پنکھا بند تھا🙂🙄
🙈

Mama_Ka_Laadla
 

Mera Paas Bhi SuperPower Hai 🤣

Mama_Ka_Laadla
 

Mujh Se Batmizi Na Karna 🤣🤣 Meri Ek Friend Lawyer Ha 🤣🤣 Ek Police Wali

Mama_Ka_Laadla
 

Ub Mera Pakkage Kon Karway Gi Yaar 🤣🤣🤣

Mama_Ka_Laadla
 

Boys Kion Follow Karrhy Hain 🤣😬

Mama_Ka_Laadla
 

Aaj Khud Se Promise Kar Liya Hai
Jab Tak Baarish Nahi Ho Gi , Nahaon Ga Nahi 🤣

Mama_Ka_Laadla
 

Koi 2,3 Laakh Udhaar De Do

Mama_Ka_Laadla
 

Haan To Kaisy Ho Aap Sub Log

Mama_Ka_Laadla
 

Ghar Main Bore Ho Raha Hon.

Mama_Ka_Laadla
 

ظالموں🤦🏻♀️
پتہ کرو یہ جو عاشق اپنے جانو کے لیئےتارے توڑ کے لاتے ہیں😠
ان میں سے کوئی سورج کی جانو تو نہیں توڑ آیا
جو سورج اتنا تپّا ہوا ھے😒🤧🙆🏼♀️

Mama_Ka_Laadla
 

گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے 🙄
خیر میرا تو ٹھیک ہے 14 اگست مبارک ہو
😬😂

Mama_Ka_Laadla
 

*بس دعا ہے🤲*
*کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو*
*جسکا آپ میسج📝 پڑھ رہے ہیں.*
*🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -🤗*
*آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے*
*خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....*
~

Mama_Ka_Laadla
 

پرسنل سوال؟؟
کبھی لائف میں بے ہوش ہوے ہو🙄😒
Me: Bahot Baar 😥

Mama_Ka_Laadla
 

کزن چپس ﮐﮭﺎ ﺭہی تھی
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ مانگی ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩی🙄
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ؟🙃
ﮐﮩﻨﮯ لگی: ﺑﺎﻗﯿوﮞ کا ﺫﺍﺋﻘﮧ بھی ﺍس ﻃﺮﺡ کا ہے😒😒😥😕😂😂

Mama_Ka_Laadla
 

Lambi Larkiyan Mujhe Msg Kary, Muje Ghar Ke Darakht Se Aam Turwany Hain. 🍋😬😂

Mama_Ka_Laadla
 

*`پانچ
options
میں سے کیا پسند ہے 🤝*
*`محبت`♥️*
*`چائے`☕*
*`وائےفائے`🛜*
*`بریانی`🍱*
*`نیند`🥱*
Me 🥱😂

Mama_Ka_Laadla
 

```جن کا جانو مانو نہیں
وہ عید کا سوٹ مجھے لے دے
شکریہ 🙆🏻😅
🥀🖤`

Mama_Ka_Laadla
 

دو ہی گواہ تھے ہماری محبت کے 🤗
ایک وہ اور ایک اسکی دادی 😥
اک مُکر گئی دوسری گزر گئی
🤣😜
.

Mama_Ka_Laadla
 

ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا🤣🤣🤣😂🥰 لڑکیوں کے نام کچھ اس طرح سیو کیے ہوئے تھے 😜آنکھوں کا علاج .🤣🫣🫣😅
باتوں کا علاج
😃دل کا علاج .....😍 <😂 بیوی نے نہایت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا ..🤣. تو سکرین پر آیا
لا علاج .😇🤣🤣🤣🤣😂😂😂
------------🔗🩵