اس کی خوشبو کہیں نہیں ملتی
پھول سارے خرید کے دیکھیں ہیں
😞😞😞😞😞😞😞
فرض کرو ! میں کھو جاؤں
یقین دلاو ڈھونڈو گے؟؟؟
درد ہے یا تیری طلب
جو بھی ہے مسلسل ہے
انگلیاں پھرتی ہو گی یہ ہوا بالوں میں
تتلیاں کھیلتی ہوں گی تیرے رخساروں کے ساتھ
💕💞💖💓😍
بیٹھا کر یار کو پہلو میں رات بھر
جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain