__________ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!___________ گنتی ہو گٸی پوری!!_________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!__________ عجب اک شور برپا ھے!!____________ محبت ھے محبت ھے!!__________ ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!________ خدا کا دین باقی ھے!!____________ " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!________? ابھی " آمین " باقی ھے!!_________ ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!_________? کیا دنیا میں بجانے کو!!________ یہی اک" بین " باقی ھے!!_________ نٸی" تہذیب " پر تیری!!____________ کروں گا "بحث" میں لیکن!!________ ابھی یہ بات سن لے تو!!__________ خدا کا "دین" باقی ھے!!____________ ابھی تک" آیتیں" ہیں!!_________ "ذہن و دل" کے گوشے گوشے میں_____ ? ابھی" بقرہ" ابھی"طہٰ" ___ ? ابھی "یاسین" باقی ہیں!! Ghazal By.Mandi_Ala 💕🥀
ابھی تو "عین" لکھا ھے!!__________ ابھی تو"شین" باقی ھے!!__________🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!__________ تیری" توہین "باقی ھے!!___________ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__________🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_____________ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!_____________ گنتی ہو گٸی پوری!!_______________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں! Next.....
میرا چھوٹا بھائی میٹرک کا سٹوڈنٹ ہے۔ چھٹیاں ہیں سوچا اسکو پڑھا دیا کروں. اسکو کل انگلش کا ایک پیرا گراف یاد کرنے کیلئے دیا اور میں خود موبائل پہ مصروف ہو گیا۔ وہ زور و شور سے ہل ہل کے پیراگراف یاد کرنے لگا اچانک ایک ورڈ پر وہ رک سا گیا اور پھر اسے رٹے والے انداز میں بار بار رپیٹ کرنے لگا۔پھسائی چلو جی ،پھسائی چلو جی ،میں حیران ہو کر دیکھا کہ اس پورے پیرے میں ایسے کوئی لفظ نہیں یہ کیا کہہ رہا ہے۔ پھسائی چلو جی۔ موبائل سے نظریں ہٹا کر اسے دیکھا اور کہا دکھاو مجھے اور جب دیکھا تو سمجھ نہیں آیا اسکا سر پیٹوں یا اپنا۔ لفظ تھا Psychology 😂😂
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *21 رمضان المبارک 1441ھ* 💎 🔖 *15 مئی 2020ء* 💎 🔖 *02 جیٹھ 2077ب* 💎 🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅 🌼 *لیلتہ القدر کی فضیلت!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔*🔹 📗«صحیح بخاری -1901 » ❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄ 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Asslam O Alaikum To All ..!! 🥀 21th Sehri nd 3rd Jumma Of Ramzan Mubarak .....✍ Allah Kareem Iss Babarkt Maheny Ky Sadke Ham Sab Par Apna khas Karm Farmye Aur Hamary Gunnha Maf Farmaye _ Ameen 🥀
اس غزل کا جو شعر اچھا لگے کمنٹ کریں ۔ شکریہ یونہی راتوں کے مشغلے رہیں گے تم کو باہوں میں ڈھونڈتے رہیں گے سگرٹوں کے دھویں پہ تصویریں اس سے اتنے تو رابطے رہیں گے تیری یادوں کے بھیڑیے کب تک میری سانسوں کو نوچتے رہیں گے ہم بھی کھو کر ترے خیالوں میں فون کی بل پہ چونکتے رہیں گے عشق کا راستہ کٹھن ہیں میاں عمر بھر ہی تو ہانپتے رہیں گے سرد لہجوں کی برفباری میں اب تعلق ہی کانپتے رہیں گے ہم تو جذبوں کی قحط سالی میں آسماں کو ہی دیکھتے رہیں گے ہجر میں ایک ہے یہ عیاشی تم کو چہروں میں کھوجتے رہیں گے عثمان ملک