Damadam.pk
Maneha-khan's posts | Damadam

Maneha-khan's posts:

Life Advice image
M  : Blkul 👍💯 - 
Maneha-khan
 

https://youtube.com/shorts/a0Op_B2ScY8?si=l4tm9xzOBm0yqmtl
must watch like subscribe and share🤗❤️🤗

Life Advice image
M  : Beshak - 
Life Advice image
M  : 💕💖 Blkul 💕💖 - 
Islamic Quotes image
M  : ❤️💕 Beshak ❤️💕 - 
Maneha-khan
 
Life Advice image
M  : 💕💖 Beshak ❤️💖 - 
Life Advice image
M  : 💕💖 Blkul 💖💕 - 
Islamic Quotes image
M  : 💖❤️ Beshak 💖❤️ - 
Islamic Quotes image
M  : 💖💕Beshak💖💕 - 
💕 Ameen sumameen 💕
M  : 💕 Ameen sumameen 💕 - 
💖 Beshak subhanAllah 💖
M  : 💖 Beshak subhanAllah 💖 - 
Islamic Quotes image
M  : ❤️ Islamic post ❤️ - 
Islamic Quotes image
M  : 💖 Beshak 💖 - 
Maneha-khan
 

حدودِ ذات سے , باہر نکل کے دیکھ ذرا !
نہ کوئی غیر , نہ کوئی رقیب لگتا ہے۔۔
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں , یہ خلوص !
کبھی کبھی مجھے , سب کچھ عجیب لگتا ہے۔۔

Maneha-khan
 
Maneha-khan
 

انسان بھی اس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اور خوش خط لکھتا رہتا ہے اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فناہ ہوجاتی ہے. اگر کچھ اچھا بچتا ہے تو بس وہی جو اس نے اچھا لکھ رکھا ہوتا ہے کوشش کریں آپ کچھ اچھا لکھ کے چھوڑ جاںٔیں.!

Maneha-khan
 

🪽🩷 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم*
*أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ۝أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ۝وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيل ۝تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ۝*فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ۝*
🌈🩵🕊️🫶🏻🐹

Maneha-khan
 

*گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں یہی گناہ آپکی آخرت تباہ کر سکتے ہیں اللّٰه کو وہ انسان بہت پسند ہے جو اپنی جوانی اللّٰه کی عبادت میں گزارتا ہے☞◆💐❤️*

Maneha-khan
 

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا