Hi frnds h r u all.
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...🌹
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...💞👌🏻
Manual Kumar💔💔💔
For u.
🥀
🌻
💐
🌹
.
💮🏵️🌹🥀🌺🌻🌼🌸💐🌷🌾🌿🍃
🥀.
💕میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں--💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم❤
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے ک
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
Mangal kumar
#جگر_والوکا #ڈر_سےکوئی #واسطہ_نہیں ہوتا.
#ہم_وہاں قدم رکھتے ہیں #جہاں پہ کوئی #راستہ_نہیں ہوتا.
#🔥🔥✌
Mangal kumar
من کو سمجھایا تھا میں نے.. اس عشق وشق سے دور رہو
پر یہ من.. من ہی من میں اپنی منمانی کر بیٹھا
Mangal kumar💔💔💔
Maine dil ke darvaze par likha .
K
Andher ana manha hai.
Ishaq muskurata hova aya.
Or
💘
Bola main andha hon.💘
Mangal kumar💔💕
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺷﮑﻮﮦ؟ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ؟ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﮭﯿﮓ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﭘﻠﮑﯿﮟ، ﺳﭻ ﻣﭻ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
Mangal kumar👩❤️👨💔
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
Mangal kumar💔
جس دل ســــــے لیا تھا نام تیــــــرا وہ دل ہی توڑ دیا۔
نہ ہونــــــے دیا بدنام تجھے تیــــــرا نام ہی لینا چھوڑ دیا۔۔۔
Mangal kumar💔💔
عجیب ہے میرا اکیلا پن نہ خوش ہوں
نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہو😢😢
Mangal kumar💔💕
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
Mangal kumar❤️💓💔💘💕
دل کی بستی میں جب جابجا عشق کے وار هوتے هیں
وه بھی اکیلے ره جاتے هیں جنکے دوست هزار هوتے هیں
Mangal kumar💔💕
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
Mangal kumar💔💕💞
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
یہ رکے رکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں
یونہی کب تلک خدایا، غمِ زندگی نبھائیں.
Mangal kumar
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں
تیرے معصوم سوالوں سے، پریشان ہوں میں
جینے کے لیے سوچا ہی نہیں، درد سنبھالنے ہونگے
مسکرائیں تو مسکرانے کے، قرض اتارنے ہوں گے
مسکراؤں کبھی تو لگتا ہے، جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے
آج اگر بھر آئی ہیں، بوندیں برس جائیں گی
کل کیا پتہ ان کے لیے، آنکھیں ترس جائیں گی
جانے کب گم ہوا، کہاں کھویا، اک آنسو چھپا کے رکھا تھا
تجھ سے ناراض نہیں زندگی، حیران ہوں میں
💕حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہوگئے💕
💕وہ نصیب کسی اور کے تھے اور برباد ہم ہوگئے💕
Mangal kumar 💔💘 tere ishiq main
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain