تو شاہ عشق ، تیرا پلڑا بھاری۔ ۔ ۔
میں فقیر عشق ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میرا تن بھی خالی ، میرا من بھی خالی
Mangal kumar❤️💕
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں،،،
تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے،،،
Mangal kumar🕺💘💔💔

میں نے تو چھوڑ دیا عشق کو
مگر عشق نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا
Mangal kumar🎸🎶🎤
اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤنگا ،
اب اگر اور دعا دوگے تو مر جاؤنگا !😰😢😢😢😢
Mangal kumar🎶🎤
کیا بتاؤں اس کے ساتھ وقت گزارا بہت ہے____
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیارا بہت ہے____
Mangal kumar🥀💃💘
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
Mangal kumar
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے❤️
Mangal kumar
💓نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..
💓. 💓 اے💓 💓 "شراب"💓 💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے
یار کی 💓 "آنکھیں..💓💓💓
میرے خاموش خیالوں میں سمائے کوئی
کبھی کبھی ہی سہی پر یاد تو آئے کوئی
🍁💕
Mangal kumar
ہم ایسے #شہزادے🧒 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍😍
ورنـــہ بہت سی👰 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤ لیے بیٹھی ہیں.💜
Mangal kumar
ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍُﭨﮭﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥِ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ۔۔۔۔؟؟
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ
Mangal kumar
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
Na chahtey huve bhi yeh ishq deewana bana deta hai....😞😞
💔💔 Sahib💔💔💘
Khuda dil tou deta hai pr dharkan kisi aur ko bana deta hai...💔💔😞😞
Mana Ki Tum Jeete Ho Zamane Ke Liye,
Ek Bar Jee Ke To Dekho Hamare Liye,
Dil Ki Kya Aukaat Apke Saamne,
Hum To Jaan Bhi De Denge Apko Pane Ke Liye.
Mangal kumar
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘S♡JAFFRI
Mangal kumar
کوئی تعلق ہی نہ رہے جب کے سبب بھی باقی ہو
کیا میں اب بھی زندہ ہوں، کیا تم اب بھی باقی ہو
جون ایلیا
Mangal kumar
لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا ہے
میں کہتا ہوں اسکو دیکھنے کے بعد کچھ نہیں دیکھا
💔
Mangal kumar🖋️🖋️🖋️
میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہئیے
سمجھ گئے نا تم_____یا کوئی اور اشارہ چاہئیے
Mangal kumar⛱️⛱️
.اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہو
تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آ رہا ہے...
Mangal kumar🌠🌈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain