کیوں عشق عشق تم کرتی ہو
یہ عشق تمہیں تڑپا دے گا
تم سیدھی سادھی لڑکی ہو
یہ تمکو روگ لگا دے گا
Mangal kumar
نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رَسَن یہ دار کرو گے کیا
جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہگار چلے گئے
یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے
___
💑💔💖
Mangal kumar
فضا کو لگ گئی شائد تیرے آنے کی خبر
ہمارے شہر میں اترا ہے کمال کا موسم
Mangal kumar
تجھے اجار کر ترس نہیں آیا🌷🏵️
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں💔💔
Mangal kumar
ﻣﭩﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﻮ ، ﺳﺮﺍﺳﺮ ﺟُﺴﺘﺠﻮ ﮨﻮ ﺟﺎ 💐
ﺟﻮ ﺗُﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﮨﻮﮔﺎ، ﺟﻮ ’’ﻭﮦ‘‘ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺗُﻮ ﮨﻮ جا💐
Mangal kumar
نہیں آتا مانگنا تو خالی ہاتھ پیھلا دو
وہ جانتا ہے بند لبوں کی بھی بولیاں سننا
Mangal kumar
حسین موسم ہے کتنے دلکش یہ نظارے ہیں
تمہارے بغیر سب رائیگاں سب خسارے ہیں
🍁💕
Mangal kumar🌋🌋
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
..:..:..غزل...:..:..
کچھ اس طرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں.
وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں.
خواب میں بھی کوئی تیرے سوا دکھائی نا دے.
عمر بھر کے لیئے آنکھوں کو تیرا غلام کر دوں.
تیرے لہجے کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں.
اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کر دو
..:..:..غزل...:..:..
کچھ اس طرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں.
وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں.
خواب میں بھی کوئی تیرے سوا دکھائی نا دے.
عمر بھر کے لیئے آنکھوں کو تیرا غلام کر دوں.
تیرے لہجے کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں.
اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کر دو
Mangal kumar
تجھ سے ملتا ہوں تو سوچ میں پڑ جاتا ہوں،
وقت کے پاؤں میں زنجیر ڈالوں کیسے"..
Mangal kumar for u
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.😘😘
Mangal kumar
ڪاش ايسا ڪوئي جهان ملي جھان ھونٽون پي مسڪان ملي
ڪاش مندر ۾ الله ملي اور مسجد۾ ڀڳوان ملي
Mangal kumar
آرزو یہی ہے کہ تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
Mangal kumar

⌚️🌎🦍🐑🐐🐪🐫🐘🦏🐏🐗🐷🐄🐃

Whatsp ka nmbr milega madm
Hi hi koi welcome karega new hon year.
Fan to fan frnds🍑🍑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain