یہ جو لوگ ہوتے ہیں ناہ جو کہتے ہیں کسی کے چلے جانے سے کچھ نہیں ہوتا ہے بس چند دن کی تکلیف ہے یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو کنارے پر کھڑے ہو کر سمندر کو جھیل کہتے ہیں ان کو پتہ نہیں ہوتا کے سمندر کیا ہوتا ہے اور لہریں کیا ہوتی ہیں ان لہروں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مرنا کیا ہوتا ہے آپ محبت کرو کسی کو چاہو کسی کیلئے دنیا سے بغاوت کر جاؤ کہ جس کے ساتھ کسی کی شراکت کا تصور بھی آپ سے برداشت نہ ہو آپ کا من چاہا شخص آپ کی آنکھوں کے سامنے کسی اور کا محرم بن کر آپ کی محبت کو خاک میں ملا جائے پھر اس کو کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھو پھر مجھے بتانا کے کیسے ہوتا ہے لا حاصل کا درد 🙂 #___manho 💔🙁