دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے
دل کی خدا جانے.
<><>Manhoo lofara.><><
زمانہ خلاف ہو جائے کوئی پرواہ نہیں👉
ہم آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتے ہیں🔥
<>Manhoo Lofara <><>
انسانیت اس وقت دم توڑ جاتی ہے جب ایک انسان مصیبت میں ہو اور دوسرے تماشہ بناۓ
آپ کی ہنستی کھیلتی شہزادی بابا جان!
کونوں میں چھپ چھپ کر روتی ہے اب..🤐