Assalam o alaikum
Good Morning 🌹
yahan kon kon online earning kr raha h
damadam walo pehla Roza kesa guzar raha h ap sb ka?🤔
kitniiiiii Makhmoor hai Tumhari Aankhen Dil ka Saroor hai Tumhari Aankhen😱
Hello Damadam😊
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
ہر طرف سے ہورہی ہے تُجھ پر شاعری۔۔
اے دسمبر!!۔ ذرا بتا تیری خاصیت کیا ہے
مغرور جو کہتی ہے تو کہتی پھریں دُنیا۔۔
ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے۔۔۔۔۔
یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں...
دیکھا جاتا🤗
واپڈا والوں سے گزارش ہے کہ کھمبے کی تاریں تھوڑا
نیچے کر دے تا کہ بندہ کپڑے تو سکھا سکے😂😂
ہور تے کسی کم دئیاں نہیں
اے تاراں 😂😂😒
: میں #عادت ہوں اس کی وہ #ضرورت ہے میری❤️ میں #فرمائش ھوں اس کی، وہ #زندگی ہے...
میری💞 اتنی آسانی سے کیسے نکالوں اسے اپنے #دل سے❣️ میں #خواب ہوں اُس کا وہ #حقیقت ہے میری
أسے کہنا کہ # محبت تب ہی کرنا جب نبھانا سیکھ لے☺️ مجبوریوں کا سہارا لے کر...
چھوڑ دینا وفاداری نہیں ہوتی💔
شکوے شکایتوں کی نہیں ،یہ ظرف ظرف کی بات ہے
تیرے وہم و گماں میں بھی ہم نہیں اور تو لفظ لفظ مجھے یاد ہے
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت...
????پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتے گئے
: Kal RAat Hum ny Apny Sary Dukh Deewar par likh diey...
Phir Hum soty Rahy aur Deewarien Roti Rahein ...😥😢
ﻧﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻥ ﺳﮯ___ﻧﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ
ﺑﺲ ﺳﻠﺠﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﯽ ﺭﮨﯽ ﻣﺤﺒﺖ___
تیرے عشق میں یُوں میں نِیلام ہو جاؤں
آخری بُولی تیری ہو اور مَیں تیرے نام ہو جاؤں___
😱😱
جس دل ســــــے لیا تھا نام تیــــــرا وہ دل ہی ہم نے تھوڑ دیا
نہ ہونــــــے دیا بدنام تجھے تیــــــرا نام ہی لینا چھوڑ دیا____
😱🤐
میں ایک قرض ہوں اور اتارا گیا ہوں
حُسن ، گفتگو اور محبت میں مارا گیا ہوں
اتنا نہ کرو غور میری حالتِ دیوانگی پر
میں ایک وقت ہوں اور گزارا گیا ہوں
😱😱
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain