Damadam.pk
Manhi's posts | Damadam

Manhi's posts:

Manhi
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا مجھ کو بھی وہ یاد کبھی.
کبھی🤗😍

Sad Poetry image
M  🔥 : Sad poetry - 
Manhi
 

جب میں بادل بن جاؤں تم بھی بارش بن جانا ۔جو کم پڑھ جائے سانسے تم میرا دل بن جانا ❤️❤️

Manhi
 

آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا مجھ کو بھی وہ یاد کبھی.
کبھی🤔🤔

Manhi
 

اٹھی محبت نے انگراهی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میں ۔۔۔۔۔
تیری نظرو نے کچھ ایسا جادو کیا لوٹ گئے ہم 😍🤭🤗تو پہلی ملاقات میں

Manhi
 

: ●"کتـنـــی دلــکــش مســکراہـــٹ ســجتــی ہــےمیــرےہـونٹــــوں پــــہ .
بــس اِکــــ تمہـارےخیـــال کــےآ جــانےســـے - 🤗🤗😘

Manhi
 

سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی 😁
جہاں محبت ہو وہاں شادی نہیں ہوتی 😂💯🥺
واہ واہ ۔۔۔۔۔
😜😜🤭🤭

Manhi
 

کوئی رنجش مری ذاتی نہیں ہے
یہ دنیا راس بس آتی نہیں ہے
امیدیں ہیں تو ہیں ساری خزاں سے
بہار اچھی خبر لاتی نہیں ہے
بھروسہ خار پر ہے گل کی نسبت
کہ اس کی خو بدل پاتی نہیں ہے
سمجھ آئی ہے جب سے اس جہاں کی
کوئی شے اک نظر بھاتی نہیں ہے
تو اپنے خواب میں کیا دیکھتا ہے
ہمیں تو نیند اب آتی نہیں ہے
سرہانے رات میرے جاگتی ہے
اندھیرا ہی مرا ساتھی نہیں ہے
اندھیروں کو بھلا اب کوسنا کیا
دیے میں جب ترے باتی نہیں ہے
تھکن سے چور ہے خود نا خدا بھی
یہ کشتی ڈوب کیوں جاتی نہیں ہے
نہ جانے زندگی کیا شے ہے ابرک
کہ خواہش دل ہی سے جاتی نہیں ہے

Manhi
 

اس نےپوچھا سفر زیادہ اہم ہے یا منزل
میں نے جواب دیا تمہاری موجودگی

Manhi
 

تو نے محبت بھی کیا عجیب چیز بنائی ھے اے خدا
تیرے ھی بندے تیرے ھی آگے کسی...
اور کے لیے روتے ھیں

Manhi
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ
ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ.

Manhi
 

غصہ تو تجھ پہ بہت آتا ہے 😡
پر تیرا چہرہ دیکھ کے چلا جاتا ہے

Manhi
 

آنکھ بھر آئی کسی سے جو ملاقات ہوئی
خشک موسم تھا مگر ٹوٹ کے برسات ہوئی

Manhi
 

: زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ھے جسں میں محبت کا جواب محبت سے
ملے..

Manhi
 

*یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں* ????
*ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں* ???

Manhi
 

عشق محبت پیار وعدے سب ختم ہو جاتے ہیں جب بھی ماں باپ کہتے ہیں مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان کبھی نہیں توڑے گی????

Funny joke
M  : Hahaha - 
Manhi
 

💔جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں

Manhi
 

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو 💔💔

Manhi
 

سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو