میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں
کیا مصیبت ہے😒😠
گہرے روگ😭
کنجر لوگ😒😂😃
💞💕رات دن رلاتا ھے اتظار تیرا💕💞
💞اب تو آجاؤ کہ بہت اداس ہے دل میرا💞
تیری صورت سے نہی ملتی کسی کی صورت
ہم جھاں میں تیری تصویر لئے پہرتے ہیں
😍😭😂😝😜
ڈبو کر کھایں Laysچائے ☕میں
مزہ نہ آے تو دوبارہ ایسی واہیات حرکت نہ کریں😂😀😛😜😠😡😱
الو دا پٹہھا😂🤣😅😃😄
کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر 💞بھی رہتا
😂🤣😅😁
سب بدل گئے آہستہ آہستہ
اب تو ہمارا بھی حق بنتا ہے
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو💕
میرے پاس تو میں بھی نہیں...!!!