Damadam.pk
Manhil@+'s posts | Damadam

Manhil@+'s posts:

Manhil@+
 

حق بَجانِب ہیں آپ__اِترَائیں
ہَم کہاں ہَر کِسی پہ مَرتے ہیں
مناہل احمد ❣️❣️

Manhil@+
 

اس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط❣️
دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں ❣️

Manhil@+
 

تو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر عطا۔۔۔۔۔!
ہم حال دل سنائیں۔۔۔۔۔۔۔ مگر گفتگو نہ ہو۔۔۔۔؟

Manhil@+
 

مریدوں میں شمار کر ہمیں
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں

Manhil@+
 

میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا،،،،،🙋
وقت ہمیشہ دو طرح کا ہوتا ہے۔۔۔🤷🏻♂️
۔
ایک ہوتا ہے،،،،،، AM
اور دوسرا ہوتا ہے،،،، PM
😁😀

Manhil@+
 

اور پھر وقت دِکھا ہی دیتا ہے
وفادار بھی اداکار بھی! ۔

Manhil@+
 

میں نے ہمیشہ لوگوں کی ان غلطیوں سے سیکھا
ہے ... 🥰
جو انہوں نے مجھ سے مشورہ لینے کے بعد
کی ہوتی ہیں ... 😁

Manhil@+
 

وہ بخت کے تخت پہ بیٹھا کوئی نایاب شہزادہ🖤
میں دریچے سے جھانکتی اِک عام سی لڑکی🦋

Manhil@+
 

صبح ساڑھے پانچ بجے اٹھ کر دو سیکنڈ کے لیۓ آنکھیں بند کرو تو آٹھ بج جاتے ہیں ۔
😂🤣😅😀

Manhil@+
 

Beastie🌹

Manhil@+
 

رکھو تم اپنے پاس یہ تاویلیں ، یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ، توجہ طلب ہوں میں

Manhil@+
 

لوگوں کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے..
ہر خوشی میں تمہارا ساتھ..❤🥰

Manhil@+
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بدلتے لوگوں سے💔

Manhil@+
 

وہ جانتا ہے اس کے ہونے سے سکون ہے
لیکن پھر بھی گفتگو ادھوری چھوڑ جاتا ہے

Manhil@+
 

"خاص ہیں وہ لوگ"
" جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں"

Manhil@+
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ۔۔!

Manhil@+
 

جو محبت سے نہ مانے اس پر تعویز کردو 🙂😁

Manhil@+
 

اور بہتر تو یہ تھا کہ
ہم ملے ہی نہ ہوتے

Manhil@+
 

انا پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت🙂
میرا غرور سلامت رہے تمہارے جیسے بہت🔥🔥✨

Manhil@+
 

جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے 🙄
اُس منحوس کو محبوب کہتے ہیں🤭😝😂