..., وہ محبت کی آخری صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے
😢😢
انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____
اور بے انتہاء محبت ..
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯
دل توڑ دیا گیا ، انا بچا دی گئ
روح جلا دی گئی ، مٹی سجا دی گئی🥀
ردِ دعا کا نصف اثاثہ تمہارے نام
تم نے بھی میرے ساتھ ہتھیلی اٹھائی تھی
صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. !
😢😢🥰
تھوڑی سی اجنبیت اور نظراندازی
آپکـی زنـدگی کـو بہتـر بناء سکتی ھــے •
اگر یہ دیکھنا چاہتے ہو - کــہ دٌنیا تمہارے بغیـر کیسی ھوگی - تو
بس یہ دیکھـ لو - کــہ جو لوگ 'مــر گئـے دٌنیا اٌن کـے بغیر کیسی ھــے •
آحِـل
غلط فہمیاں اٌور اَنائیں رِشتوں کو کٌچل دیتی ھیں •
کِسی بھی رِشتـے سے شِکوہ شِکائتیں اٌتنی کریں - جو قابلِ برداشت ہوں -
ورنــہ - ضرورت سـے زیادہ شِکائتیں وقت کـے ساتھـ رِشتوں کو بوجھـ بناء دیتی ھیــں •
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ ! ﻣﻌﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ
ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺻﺎﻑ ﮐﯿﺠﺌﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺁﭘﮑﻮ ﺭﻭﻧﺪﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ،
ﭘﮩﻠﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺳﮑﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻏﻠﻄﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﻼ ﭘﺎﺋﻴﮟ ﮔﮯ۔
2020 بھی بڑا رنگین سال گُزرہ
اس سال میں جو بھی مِلا ہرشخص نے اپنا اپنا رنگ دِکھایا
کوٸ کسے نال پیار نئیں کردا
دل دنیا تے رُلدے ویکھے
جس دن اس پہ دل آیا تھا
اس دن موت آجاتی تو بہتر تھا
آپ کو کیا خبر محبت کی
ہونے والوں کو ہو گئی ہوگی
ﺁﺩﻡ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ
ﺍﻭﻻﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﻘﺶ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ
ﺁ ﺗﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﮕﺮ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺧﻂ
ﺍﮨﻞِ ﮐُﻮﻓﮧ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﺟُﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ