girls hoti buhht stupid 😊😊
yh girls buht bewafa zat he
wese kuch girls itni beautiful hoti ke in pe sarkar ki taraf se beauty tax lagna chahiye 😀
is jaga koi bhi Girl nhi koi fake He To koi time pas
kaash koi pyar dene wali sachi larki mil jaye 😢😢
ek To jo bhi larki achi lgti uski shadi ho jati
yaraa aj kal wafaa khatam hi ho gayi hai is duniya se
میں: ڈاکٹر مجھے بھولنے کی بیماری ہے!😔
ڈاکٹر : کب سے ہے؟
میں: کیا کب سے ہے 🤔
ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے پڑھائے ساری زندگی😜😍
رہائش کھانا شاپنگ فری😂😂
باباجی کہتے ہیں
ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں
موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی😉😉😉😝😝
aj buhht thaand lag rahi Girls's
ٹھنڈ اتنی ہے کہ مچھر بھی آ کر بولتا ہے بھائی کاٹوں گا نہیں تھوڑی دیر رضائی میں بیٹھنے دے😂😂
سردی سے تب ہی بچا جا سکتا ہے
جب کمبل دو ہوں یا کمبل میں دو ہوں 😂😂
دنیا کا سب سے مشکل کام ہے بھاڑ میں جانا 😞
کیونکہ نہ تو اسکا کوئی پراپر ایڈریس اور نہ ہی سواری 😂😂😛
سنو میری شبانہ....
کیا لگتی ہے تمھاری......
فرزانہ😎😎😎😎🙊🙊😂
جانتا ہوں مجھ جیسے شریف لڑکے کو
👰🏻گرل فرینڈ سوٹ نہیں کرتی مگر پھر بھی🤫
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری 😎😍😂
بریانی بغیر بوٹی کے
اور جوانی بغیر ووٹی کہ
بیکار ہے
خیر سانوں کی😏😏
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل ہی دل میں کہا..
بلاک کردیتی ہیں . 😂😅😊☺
کچھ لڑکیاں👱♀اتنی کیوٹ😘ہوتی ہیں🙄
👇
کہ بندہ💁♂ان کو دیکھ کر خود کو🤷♂ہی ریجکٹ کرلیتا ہے😋😍😘🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain