Damadam.pk
Mani-3's posts | Damadam

Mani-3's posts:

Mani-3
 

kash koi buri si girl MIL jaye

Mani-3
 

غریب کی چھت___ اور امیر کی ویڈیو ہمیشہ لیک ہی ہوتی ہے۔
😁😅

Mani-3
 

ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص میں
رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے___ 🥀

Mani-3
 

meri janu online hi nhi hui 😯😉

Mani-3
 

tohra dodh mily GA😀

Mani-3
 

saari girl s churail hoti

Mani-3
 

koi girl nashta hi bana ke dedo

Mani-3
 

will you marry me 😀

Mani-3
 

good morning 👶 guys

Mani-3
 

ناک کے لیے بھی ایک چھوٹا سا سوئیٹر ہونا چاہیے،
کیونکہ سب سے زیادہ ٹھنڈ اسے ہی لگتی ہے۔ 😝😅

Mani-3
 

وہ مجھے مل جائے تو یوں سمجھوں
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لیے🥀🙂
#ツ𝙰shu✌︎_ღ

Mani-3
 

سب سے بڑا دکھ جب کسی اپنے کا لہجہ آپ کے لیے اجنبی ہو جاۓ۔ اس دکھ کا خلا بھر نہیں پاتا کبھی اور نہ ہی یہ درد بھول پاتا ہے ۔🙂💔

Mani-3
 

یہ جو کہتے ہیں نا کہ ۔۔۔۔
تمہارے علاوہ میرا اور کوئی نہیں
یہی لوگ دل میں ہاسٹل بناۓ پھرتے ہیں 😏💯 🖤

Mani-3
 

کُچھ بھی نہیں میرے پاس ، حتی کہ تُو بھی نہیں 🙂

Mani-3
 

"-اور میں وہ واحد لڑکا ہوں جسے کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا-"🙂💔
#Mani_

Mani-3
 

کوئی فیصلہ کرنا ہو تو عورت سے مشورہ لیں پھر اس کا الٹ کر لیں۔ 🔥💯
کامیابی آپ کے قدم چومے گی♥️

Mani-3
 

good night
sad dream s

Mani-3
 

عورت کا میک اپ اور پٹھان کی نسوار ختم ہوجاۓ تو! دونوں پاگل ہوجاتے ہیں۔

Mani-3
 

oyeee koi gf la ke do naa

Mani-3
 

دلِ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا
مجھے وقت دے، میری بات سن❤️