Damadam.pk
Mani-3's posts | Damadam

Mani-3's posts:

Mani-3
 

عورت سے عشق و محبت کا واحد مقصد صرف جسمانی لذت ہی ہوتا ہے✌🏻

Mani-3
 

عورت کا بدن ایک ایسا گہرا کنواں ہے جسے صرف محبت سے بھرا جاسکتا ھے مردانگی سے نہیں✌🏻

Mani-3
 

کچھ لوگ محبوب کے ہونٹون کو ایسے چومتے ہیں جیسے تربوز کھا رہے ہوں✌🏻

Mani-3
 

میں دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا✨
جھک کر تمہاری پائل باندھ سکتا ہو💕🔥
....# 😊🍁

طلب و تجسس انسانی فطرت ہے 
اور فطرت کو کوئی مذہب کوئی قانون کوئی گروہ نہیں بدل سکتا !!!
~میاں وقار
M  : طلب و تجسس انسانی فطرت ہے اور فطرت کو کوئی مذہب کوئی قانون کوئی گروہ نہیں - 
Mani-3
 

اے عورت! تجھے حسین بنانے کے لئے سمندر اپنے موتی دیتا ہے، کانیں اپنا سونا، باغ اپنے پھول۔ تجھے آراستہ کرنے کے لیے، تجھے پہنانے کے لیے۔ تجھے اور زیادہ قیمتی بنانے کے لیے

Mani-3
 

مجھے آدم نہیں ملتا۔۔
خدا کی جستجو کیسی؟؟؟

Mani-3
 

- باتیں کرنا کوئی حل نہیں,
اغوا کیجیے نکاح کیجیے.😒🖤
😂

Mani-3
 

مرد تو ان ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے جو ان کی من پسند عورت کے بدن کو چھو کر کے گزرے

Mani-3
 

sharm ani chaye un Girls ko jo hoti to kisi ur ki Gf but bate ur Pic kisi ur ko dekhaati
😊😉

Mani-3
 

" تم وہ لڑکی تھی جس کے جوتوں کی دُھول میں اپنے کپڑوں سے صاف کرنا چاہتا تھا_"🔥❤️

Mani-3
 

" تم وہ لڑکی تھی جس کے جوتوں کی دُھول میں اپنے کپڑوں سے صاف کرنا چاہتا تھا_"🔥❤️

Mani-3
 

ایسے عورتیں۔جو بیویوں جیسے لگیں مجھے ان میں کوئی دلچسپی نہیں✌🏻

Mani-3
 

ایک خوبصورت لڑکی آپکو خوبصورت مستقبل نہیں دے سکتی،لیکن ایک خوبصورت مستقبل آپکو بہت سی خوبصورت لڑکیاں دے سکتا ہے
ھٹلر✌🏻

Mani-3
 

اگر میں تمہاری کھائ ھوئ ببل چباؤں تو مان لو گی کے مجھے تم سے محبت ھیں
😜😜😜🤔

سو تجھ کو بوسہ بھی دوں گا  تو گردن پہ
میری جان میں تیری کمزوریوں سے کھیلوں گا
M  : سو تجھ کو بوسہ بھی دوں گا تو گردن پہ میری جان میں تیری کمزوریوں سے کھیلوں - 
Akela pan
M  : Akela pan - 
Mani-3
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒
میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝

Mani-3
 

مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒
میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝

Mani-3
 

پیوں، میں کیوں نہ پیوں جام اُس کے جوبن کا
شراب جیسا پسینہ ہے اُس کی گردن کا
منٹو