Damadam.pk
Mani-3's posts | Damadam

Mani-3's posts:

Mani-3
 

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کے چوہا چیخوں سے ہی مر جائیے 😂

Mani-3
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎
"بس لڑائی وہیں ختم 😂
💖

Mani-3
 

عشق کا پاسپورٹ بنوا دے کوئی 😑
مجھے محبت کی دنیا گھومنی ہے 😂😂
💖

Mani-3
 

شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے😕
🥀

Mani-3
 

"-😂🙊-"
- " تمہیں پسند ہے شاہ رُخ
آئی love یو میری جان ماہ رخ 🙊•"

Mani-3
 

"-😂🙊-"
- " پڑھنے لکھنے میں ہوں کاہل
ھائے! آئی love یو مناہل ☺🙈•"

Mani-3
 

"-❤🙈-"
- " اتنی پیاری ہو جیسے ہو کوئی حور
ھائے! آئی love یو نور 😂🙊•"

Mani-3
 

پاکیزہ عورتیں جنت میں حوروں سے بھی زیادہ حسین ہونگی 💙🕊
#2_0_0_2シ︎

Mani-3
 

"-🙂💔-"
- " ہمارے ھاں اکثر نکاح کے بعد محبت ہوجاتی ہے
لیکن ہمارے ھاں اکثر محبت والی جگہ نکاح نہیں ہوتا 🔥•"

Mani-3
 

"-😂🙊-"
- " رکو جان! اب رُک بھی گئی ہو
تو جان بھی بن جاؤ ناں 😍🙈•"
-

Mani-3
 

مزے تو چرسیوں کے ہیں
جب دل چاہا ورلڈ ٹُور پہ چلے گئے 🙃 😁
#2_0_0_2シ︎
😂🤣

Mani-3
 

" ¦¦ 😌❤ -
-" شراب تو ایسے ہی بد نام ہے
اصل نشہ تو آپکی آنکھوں میں ہے میری جان🥺🥀•"
-

Mani-3
 

میرے سر میں درد ہے کوٸ 😡
پینا ڈول کے منہ والی لڑکی ہے.😂🙈👧

Mani-3
 

مجھے بھی پیار چاہیے
مطلب
مجھے بھی یار چاہیے

Mani-3
 

ik to jo bhi girl milti ..stupid ur buri hi milti ......😴😴😴😫

Mani-3
 

khuda Un romantic Gf kisi ko na de ..😥😥😥😣

Mani-3
 

زندگی آسان نہیں ہوتی آسان بنایا جاتا ہے۔۔۔
برداشت کرکے کچھ صبر کر کے اور بہت سی چیزوں کو
نظر انداز کرکے۔۔۔۔۔۔۔۔
#____🎀

Mani-3
 

اس دنیا میں اگر کسی رشتے میں سچی محبت باقی ہے تو وہ صرف ماں کی محبت میں ہے🙂❤
🥀

Mani-3
 

yhh Girlss jb Uffff krti to dil dhak dhak krta mera
😊😉

Mani-3
 

wo ab tak so rahi he
😊