"-😂🙊-"
- " تم وہی ہو نا لڑکی ؟؟
جسکی برتن دھونے کے بعد بھی عزت نہیں ہوتی 😅•"
-
hibbadoll44. pk Allah poche kitni pyar ki bate ki
boy nikle 😥😥😥
فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے ایک دوسرے کی شادی کی دعا کرتے رہیں کیا پتہ آپ کی دعا سے کسی کا بھلا ہو جاۓ🙉😍😂😂
🥀
✨
- mita diya gya -
hibbadoll44.pk fake id he boy he had he yaha koi real nhi
🤔🤔🤔🤔
صحت سے کمزور لڑکیاں
دل کی بہت اچھی ہوتی ہیں ...
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ツ
پہلے بیٹی ہو گی یا پہلے بیٹا ہوگا
پتا سب کو ہے کے پہلے بریک اپ ہوگا ...
😊😂😂 ツ
عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے...😌😌
50روپے کی مہندی لگا کر تین دن تک اسے دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی رہتی ہیں😁😁
😍😘😋✔
جب محبت کرنے والے مل جاتے ہیں تو ہر دن عید اور ہر رات شب رات ہوتی ہے❤️🙂
🥀
سنو محترمہ 😁
عید پر تمہارے لئے گجرا لاؤں یا جھمکے 😂🙊😁🙈
✔
جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے.🥀🖤
👑
عورت مُوم ہے یا پتھر ؟ اِس کا فیصلہ وہ خودکرتی ہے ۔
کسی دوسرے شخص کو اِسے مُوم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کے اِشاروں کی سِمت مُڑتی رہتی ہے ـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا 🙂💔
ا
یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا 😂
کہ اس نے جان تو بولا ہے مگر بھائی کیساتھ.🤨
🥀
✨
وہ کرونا سے سہمی ہوئی لڑکی
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا 😷
🥀
✨
وہ کرونا سے سہمی ہوئی لڑکی
میں ماسک جیسا حفاظتی لڑکا 😷
😎😊 🥀
✨
میں سر پھرا لڑکا وبا کے دنوں میں بھی تیرا ہاتھ چوم سکتا ہوں 😌
🥀
✨
کچھ لوگ اتنے منحوس ہوتے ہیں ان کے جانے کے بعد دوسرا بھی کوئی نہیں ملتا😜😁😟
🥀
✨
چل غالب کہیں اور چلتے ہیں !😕
یہاں تو سب کے پاس Janu ہیں🥴🙈
🥀
✨
عورت ایک تصویر کی مانند ہے
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو
وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا❤😊
🥀
زین بھائی : یہ تم ماسک کیوں نہیں پہنتی...؟
پارٹنر : پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ بنا کر پھر رہی ہوں 😏😏😏
✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain