"- میں اُس سے زیادہ پیارا ہوں ،🌸❤️
تُم جِس سے باتیں کرتی ہو -" 😐😅🤷
M a n i 🌻
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کم گرمی لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے تھوڑا دور ہوتی ہیں😂
🥀
✨
سعودی عرب والے عید کا چاند ڈھونڈ رہے ہونگے
اُنہیں بتانا نہی کہ "Me" یہاں ہوں
🥳🙈😜
👑
کبھی کبھی ہمارا انتخاب ہی
ہمارے چہرے کی رونقیں چھین لیتا ہے 🤖😨
#مسٹرنائس
میری پوسٹیں جس سے
مہک اٹھتی ہیں وہ کمنٹس تمھارے ہیں 😜
#مسٹرنائس
اگر میں اداس ہوتا ہوں تو
فلاسفر بن جاتا ہوں اور اگر خوش ہوتا ہوں تو مجھ سے بڑا جوکر اس دنیا میں کوئی نہیں 🙂😔
#مسٹرنائس
مجھے آپ احباب کی
ایک بات بہت ہی اچھی لگتی ہے اور وہ ہے میری پوسٹوں کو رج کے اگنور کرنا
۔🙈🤔✌🏻
#مسٹرنائس
ہلکا سا مسکرا کر ہر درد کو ہوا میں اُڑا دیتا ہوں
پہلی کے چھوڑ جانے پر _دوسری کو پٹا لیتا ہوں
😂😁
لڑکیاں
وفا کرنے پر آئیں تو اپنی جان بھی دی دیتی ہیں
۔
۔
ڈراموں میں 😜
#مسٹرنائس
بچپن سے یہی
سمجھتا رہا کہ مرچیں صرف
کھیتوں میں لگتی ہیں____ مگر آج کنفرم ہو گیا کہ مرچیں کھیتوں کے علاوہ کہیں اور بھی لگتیں ہیں 😁😁
#مسٹرنائس
کچھ لڑکیوں کی
صحت دیکھ کر مکڑیاں بھی شرما جاتی ہیں 🙈
#مسٹرنائس
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں
عورت کو گندا صرف وہی کہتے ہیں
جو عورت سے گندے تعلقات قائم
کرتے ہیں ، حقیقت میں عورت بہت
ہی مقدس ہے ہر رشتے میں ،👌💯
Mere Rang me Rangne Wali Pari ho ya Pariyun ki Raani
😎😋
tooba yaar itny Maachar hai har jaga pe kat rahy hain. Girls ki tarha
.😓🤒
اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے۔
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔🖤❤💔
بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂
کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں
بابا جی کہتے ہیں تلوار سے زیادہ قلم کی اہمیت ہوتی ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂
کیونکہ قلم سے ناڑا ڈالا جاسکتا ہے تلوار سے نہیں
- یا اللہ یا تو بےغم کردے,
یا پھر کسی کو میری بیگم کردے.🥺
☘️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain