میری امی کی بہو کدھر ہو؟😳😳
عیدی بھیجنی ہے آپکو😊😊😂😂
i hate you sab girlzzz bewafa he jhoti hain makar boys se pese khane wali 🤗🙂
وہ پہلے وقتوں کی عورتیں تھیں راز دل میں دفن کر کے مر جایا کرتی تھیں...
ہن تے سٹیٹس لگدے نے سٹیٹس 🤣😂😜
موت کا فرشتہ کزن کے رشتے سے بہتر ہے___😐😐
لڑکے جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں
کبھی لیڈی ڈاکٹر نہیں بن سکتے🤷🏼♀️🤷🏼♀️
کسی جعلی پیر کا مرید بننے سے بہتر ہے بندہ رن مرید بن جائے..💯🔥
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے😂
جہاں لڑکیوں کے بال گولڈن 👱
چہرہ سفید 🌝
پاؤں شدید قسم کے کالے ہوتے ہیں👣👣
اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے
تو کھڑی ہی رہنے دیں،
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گئی 😂🙈
خاندان میں ایک شخص ایسا ضرور ہوتا ہے جو آپ کوایسے😍😍😍دیکھتا ہے
اور آپ اُسے ایسے😠😠دیکھتے ہیں
😂
بریکنگ!
کرونا ختم ہو نا ہو! ماسک کے نیچے دب کر ناک ضرور ختم ہو جائے گی!
ساری دنیا کو پھینا بنانے کی چینی سازش بے نقاب!!!
😂😬
کچھ لڑکیاں ان کے سر پر عیش کرتی ہیں۔۔😍
جن کے سر پر #بال ہی نہیں ہوتے۔۔
😜🤭🤣😂😂
عورت: ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں کیا کروں؟
ڈاکٹر: انہیں دن میں بولنے کا موقع دیجئے ٹھیک ہوجائیں گے 😛
لڑکیاں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں
ان کو دیکھ کر روٹیاں بھی جل جاتی ہیں
اور لوگ سمجھتے ہیں ان کو روٹی بنانی نہیں آتی😂😂😂😂
لڑکے تو دوزخ میں بھی ایک دوسرے سے کہینگے
یار ابلیس کی بچی دیکھی ؟😂😂
سنا ہے دیسی لڑکیوں کو سرپرائز کے نام پر کزنز کا رشتہ ملتا ہے ۔۔😝
buhhhht zayda garmi he aj 😰😱
وہ اس قدر حسین ہے کہ اسے دیکھ کر
محبت نہ ہونا اس کی توہین ٹهہرے❤🔥
سیاہ لباس پر ہی موقوف نہیں جلوے❤️
وہ سفید بھی پہنے تو حور لگتی ہے۔🔥
آنے والے وقت میں بیویاں اپنے شوہروں سے
اس طرح لڑیں گی
میری تو قسمت ہی خراب تھی
😂😂😂😂😂
جو آپ کی ریکویسٹ ایکسپٹ کرلی
مردوں کو لڑنے کے لیے وجہ چاہیے ہوتی ہے
جبکہ عورتوں کو بس کوئی سامنے والا مل جائے وجہ خود ہی بنا لیتی ہیں🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain