محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بناکر چھوڑ جائے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانے وہ انسان دنیا کا سب سے گھٹیا انسان ہے۔۔۔۔💯🙂🥀
نفسیاتی لوگوں کی ایک اچھی بات خُود میں مگن رہتے ہیں ہر کسی کو اُنگل نہیں دیتے🖤
😀😃🔥
5 دن پہلے گرل فرینڈ بنی ہے اور
آج 15 ہزار ادھار مانگ رہی ہے کیا کروں?