سکندر اعظم دنیا فتح کرنے کے بعد اتنا اکڑ کر نہیں چلا ہو گا
جتنے ہمارے ہاں لوگ کاٹن کا سوٹ پہن کر اکڑ کر چلتے ہیں
کون بنے گا کروڑ پتی 🙈🙈🙈
سوال نمبر ١۔
محبت کس کلر کی ہوتی ہے
اس نے مجھے پڑھائی کے لیے چھوڑا
پھر وہ پڑھ لکھ کر بھی دلہن ہی بنی💔
rozo me nend hi nhi puri hoti ..😥😴
ya Allah barish barsa de
Ameen 😥
لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہیں 👇
میں بری ہوں نا 😢
دعا کرو میں مر جاؤ🤣🤣🤣
Agree👈?
میرا غصہ وہیں پہ ختم ہو جاتا ہے جب وہ کہتی ہے
” اچھا میری جان… سوری "
اےجے عادیؔ💔
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اور اگر بیویاں دو ہوں
تو میاں رکشہ بن جاتا ہے😂😂😂
itniiii Teez Garmi hai Ufff Ur Meri Girl Frind bhiii nhii hai
... 😥😣🤥🤡