"ہم کو یقین تھا کہ نبھاو گے عمر بھر,😐 اچھا ہوا کہ یہ خطرہ بھی ٹل گیا"..!!💔
کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁
کیا مجبوریاں تھی میری بھی اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے 💔😢💔
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔ غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی... *نا نا نا ....محترم...* ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی... 💔
بن تمہارے میں جی گیا اب تک۔۔؟ تم کو کیا خود مجھے یقین نہیں،،!💔
ایک لڑکی چاۓ پی رہی تھی ، چاۓ کے ساتھ ایک مچھر مونہ میں چلا گیا۔ 😔😔😔🤣😂 ایک مچھر آکے بولا کہ تیرے پیٹ میں میرا بچہ ہے، لڑکی سنتے ہی بے ہوش ہوگئی۔ 😁😁😁😁🤣😂😛😛😛😛
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*. * __ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ .. ___ ﮨﮯ💔
اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے کیسے خود سے نبھا رہا ہوگا جون ایلیاء
تم پہ گزرے تو "آہ" ہم پہ گزرے تو "واہ"... 😶💔
ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﭨﮭﮩﺮ ﮐﮧ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺟﺘﻨﯽ ﺍُﻟﺠﮭﻨﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳُﻠﺠﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ۔۔ *#ماہی*🥀