❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
دوستی کرنا اتنا آسان ھے جیسے مٹی سے مٹی لکھنا
اور
دوستی نبھانا اتنا مشکل ھے
جیسے پانی سے پانی لکھنا
میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا 😍🙈😂
لیکن پہلے Hii تم سینڈ کرو 🙈😛😂😍
اپنی ویلیو کا اندازہ تبھی ہو جاتا ہے
🔥 مرشد 🔥
جب سیکنڈوں میں رپلائے کرنے والے گھنٹوں میں رپلائے کرتے ہیں✌✌
آج میں اس کو بہت بڑی دعا دے آئ_🍁🔥
خدا کرے تمہاری بیٹیاں مجھ پر جائیں _💕🥀🤤
وہ کہتا رہا کہ تم میری ہو🥀
مجھے سننا تھا کہ میں تمہارا ہوں💔
اور ہم نے اس رات بھی دعا میں تجھے مانگا 😑
جس رات لوگ بخشش کی دُعا مانگتے ہیں
❤
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*
کفن میں میری لاش دیکھ کہ رونہ مت۔😉
مرشد❤✨
وہ آخری دیدار ہوگا ذرا ہنس کر الوداع کہنا۔😊
♠️
ساتھ چھوڑنے____ والوں کو تو ایک بہانہ چاھیۓ۔۔۔۔❣
😢💔 💔😢
. اے میرے دل.
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں۔۔۔۔😘😘
*اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب*
*ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...*💔
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو آگے سے کہتے ہیں فیر موبائل دو گے..؟ 😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain