Damadam.pk
Mani_jutt_hi's posts | Damadam

Mani_jutt_hi's posts:

Mani_jutt_hi
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

Mani_jutt_hi
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂

Mani_jutt_hi
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Mani_jutt_hi
 

یہ جو آپ میں ہلکا ہلکا غرور ہے👉
سب میری تعریفوں کا قصور ہے🙈

Mani_jutt_hi
 

مریض۔ڈاکٹرصاحب روز پچاس روپے کی دوائی لے کے جارہا ہوں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔
ڈاکٹر۔ آج چالیس کی لےجاؤ دس روپے کا فائدہ ہو جائے گا۔۔😂😂
۔۔😂😝2020😝

Mani_jutt_hi
 

*رشتے تو احساس کے ہوتے ہیں، خون تو ویسے ہی بدنام ہے💯* ✌ ✌ 😏😏
*✍🏻کیوٹ مَرجان*🍂🍁

Mani_jutt_hi
 

*ہماری سوچ اور ہماری پہچان*
*دونوں ہی تیری اوقات سے باہر ہیں*🔥
😜😉👈🏻

Mani_jutt_hi
 

بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھے
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں
🤣🤪😛😝😜🤣🤣🤣😛😝😜

Mani_jutt_hi
 

میری اُنگلیاں سانس لینا چاہتی ہیں۔۔۔۔
میرا ہاتھ تھام لو نا زرا۔۔۔۔😍🙈❤❤

Mani_jutt_hi
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂

Mani_jutt_hi
 

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں ان سے گزارش ھے🙄
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں🤣🤣🤣

Mani_jutt_hi
 

عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو
خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی
😂😂😂😂😂

Mani_jutt_hi
 

دنیا کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
🔥
میری ماں کہتی ہے کہ میں بہت اچھا ہوں*
💯

Mani_jutt_hi
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣

Mani_jutt_hi
 

پھپھو۔بیٹا کافی بڑے ہو گئے ہو
میں۔جی پھپھو اور کوئی آپشن نہیں تھا سوچا بڑا ہو جاؤں 😒

Mani_jutt_hi
 

پندرہ دن بعد نہایا ہوں😍🤭😍
رنگ ہی بدل گیا میرا بھی اور صابن کا بھی😅🤣🤣😜🤭🙈

Mani_jutt_hi
 

ضروری نہیں
بندہ روز، نہائے
بس دل صاف ہونا چاہیے۔۔۔
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂😂

M  : Hasna mana hy - 
M  : Hahahahaahah😂😂 - 
M  : AG sunty ho😂😂😂 -