#ہمارا معیار دل # کی خوبصورتی ہے
#ہم حسین چہروں # کا بھروسہ نہیں کرتے

Assalamualaikum.!
koi zinda hai purana fan mera jo mjhy janta ho 😝😄😌
Assalam o Alaikum..!






صرف غلط ہونے پہ وضاحتیں نہیں دی جاتیں
کئی بار ہم وضاحتیں اسلیئے دیتے ہیں
کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے
بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا
چاہتوں کا بھی ہوتا ہے 🖤



وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا
مگر مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
♡♡________°•||•°
مجھے سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج🖤
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں🖤
