Damadam.pk
Mannat@'s posts | Damadam

Mannat@'s posts:

Pakistani Celebs image
M  : 💗Pakistani celb💗 - 
Mannat@
 

Admin g ap kahan ho ???
Ap kb sune ge hamri baat ???

Beautiful Nature image
M  : 💗Beautifull nature💗 - 
Mannat💗
M  : Mannat💗 - 
Mannat@
 

Admin g jaag jao meri post ko koi b category nahi de raha😒😒😒

Mannat@
 

اگر کوئی شخص آپ کو اہمیت دینا چھوڈ دے تو آپ اس سے شکایت کرنا چھوڈ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ہر وقت کسی کے لیے دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا اور ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو کم کر دیتی ہیں.!!؛
اور پھر بھیک میں تو خیرات ہی ملتی ہے مقام،رتبہ،اور عزت نہیں.!!؛
حقیقت ہے انسان اپنی لگائی ہوئی امیدوں سے ہی زخم کھاتا ہے.ایسے بھی بہت سارے دل ہیں جو دکھاۓ جانے پر بھی برا نہیں مناتے چاہے دکھ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو .!!؛🖤

Mannat@
 

افراتفری میں بندہ جنگ بھی ہار جاتا ہے اور محبت بھی

Sad Poetry image
M  : Mannat💗 - 
Mannat@
 

تیرے اتارے ہوئے دن پہن کر اب بھی میں
تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتی ہوں

Mannat@
 

Admin ji hum ne abhi abhi suna ke ap nahi sunty ye sach hai kiya?????

Mannat@
 

وہ مل گیا تو بچھڑنا پڑے گا پھر
اسی خیال سے ہم راستے بدلتے رہے💗💗

Mannat@
 

Admin kon hai damadam ka🤔🤔🤔

Mannat@
 

جیت جانا "میرا" شائد تجھے منظور نا ھو ،
"کھیل" ایسا کہ ! مجھے ہار کا موقع دے دے.

Mannat@
 

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومنوں میں سب سے کامل ایمان اس شخص کا ہے جس کا اخلاق ان سب سے بہتر ہے۔

Mannat@
 

💗Assalam o alaikum💗
💗subha bakher💗

Mannat@
 

وہ جو لوگ تھے میرے ہمسفر❤
میری ذات کا جو نکھار تھے
وہ جو شب و روز میری چاہ تھے
وہ جو لمحہ بھر کا وقار تھے🌹
نہ وہ لوگ ہیں میرے پاس اب
نہ نکھار ہے میری ذات میں😥
نہ وہ شب و روز کی چاہ ہے
نہ وہ لمحہ بھر کا وقار ہے
بس زندگی ہے بے نام سی🔥
کبھی صبح سی، کبھی شام سی🖤

Mannat@
 

کہا تھا ناں
زیادہ دور مت جانا
زیادہ دور جانے سے روابط ٹوٹ جاتے ہیں
روابط ٹوٹ جائیں تو تعلق چھوٹ جاتے ہیں
تعلق چھوٹ جائیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے
بہت تکلیف ہوتی ہے
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تمہیں تو بھیگتی آنکھیں بہت تکلیف دیتی تھیں
کہا تھا ناں
زیادہ دور مت جانا
زیادہ دور جانے سے کوئی مٙر تو نہیں جاتا
مگر آہستہ آہستہ کوئی بہتے ہوئے آنسو بھی پینا سیکھ جاتا ہے
اکیلا آدمی اک روز جینا سیکھ جاتا ہے
کہا تھا ناں!!!!

Mannat@
 

محبت چاہے کتنی سچی اور گہری کیوں نہ ہو
اگر بزدل شخص سے ہو تو ادھوری ہی رہتی ہے "

Mannat@
 

Red star muje bhi do na koi

💗Mannat💗
M  : 💗Mannat💗 -