ہر بار تیری شرطوں پہ تجھ کو منایا ہے
ہر بار زندگی ترا جھگڑا بدل گیا
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بُجھے بُجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح....
" مجبوریوں کے نام پر دامن چُھڑا گئے ،
وہ لوگ جِن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے! ۔
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی...😒
اِنہیں شمار جو کرتے تو مر گئے ہوتے...😒
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے😒😒😔😔😔😒😒😔😞😞😒😔😔😒😞















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain